• 4 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. فرمانِ رسول ﷺ

Category: فرمانِ رسول ﷺ

فرمانِ رسول ﷺ
کیا مَیں تمہیں جنت والوں کی اطلاع نہ دوں

کیا مَیں تمہیں جنت والوں کی اطلاع نہ دوں

حضرت سہلؓ بن سعد ساعدی روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا۔ آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے اپنے پاس بیٹھے ایک شخص سے فرمایا…

فرمانِ رسول ﷺ
ایک مومن دوسرے مومن کے لیے عمارت کی مانند ہے

ایک مومن دوسرے مومن کے لیے عمارت کی مانند ہے

حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ ایک مومن دوسرے مومن کے لیے عمارت کی مانند ہے جس کا ایک حصہ دوسرے حصے کو تقویت…

فرمانِ رسول ﷺ
اللہ عزوجل قیامت کے روز فرمائے گا

اللہ عزوجل قیامت کے روز فرمائے گا

حضرت ابوہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: کہ اللہ عزوجل قیامت کے روز فرمائے گا اے ابن آدم! میں بیمار تھا تو نے میری عیادت نہیں کی۔ بندہ کہے گا۔ اے…

فرمانِ رسول ﷺ
سلوک اور گمان

سلوک اور گمان

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ مَیں اپنے بندوں کے ساتھ ویسا ہی سلوک کرتا ہوں جیسا وہ میرے بارے میں…

فرمانِ رسول ﷺ
باپ کا اپنی اولاد کے لئے بہترین تحفہ

باپ کا اپنی اولاد کے لئے بہترین تحفہ

آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:اچھی تربیت سے بڑ ھ کر کوئی بہتر تحفہ نہیں جو باپ اپنی اولاد کو دیتا ہے یا دے سکتا ہے۔ (سنن الترمذي كتاب البر والصلة عن رسول…

فرمانِ رسول ﷺ
بخیل، جھوٹا اور بزدل

بخیل، جھوٹا اور بزدل

حضرت جبیرؓ بن مطعم کہتے ہیں کہ ایک بار وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے اور آپﷺ کے ساتھ اور لوگ بھی تھے۔ آپ ﷺحنین سے آرہے تھے کہ بدوی لوگ…

فرمانِ رسول ﷺ
اگر ایمان ثریا کے پاس بھی پہنچ گیا

اگر ایمان ثریا کے پاس بھی پہنچ گیا

لَوْ کَانَ الْاِیْمَانُ عِنْدَ الثُّرَیَّا لَنَالَہٗ رَجُلٌ اَوْ رِجَالٌ مِّنْ ھٰٓؤُلَآءِ ترجمہ: اگر ایمان ثریا کے پاس بھی پہنچ گیا (یعنی زمین سے اُٹھ گیا) تو ان لوگوں میں سے ایک فرد یا کچھ افراد…

فرمانِ رسول ﷺ
پہلی وحی کی کیفیت

پہلی وحی کی کیفیت

امّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ سب سے پہلے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سچی خوابیں آنے لگیں۔ جو خواب بھی آتی وہ نمودِ صبح کی طرح روشن اور…

فرمانِ رسول ﷺ
رسول کریم ﷺ تشہد میں یہ دعا بھی پڑھا کرتے تھے

رسول کریم ﷺ تشہد میں یہ دعا بھی پڑھا کرتے تھے

سیدنا حضرت رسول کریم ﷺ تشہد میں یہ دعا بھی پڑھا کرتے تھے:’’اے اللہ! ہمارے دلوں میں محبت پیدا کر دے۔ ہماری اصلاح کر دے اور ہمیں سلامتی کی راہوں پر چلا۔ اور ہمیں اندھیروں…

فرمانِ رسول ﷺ
قیامت کے دن سب سے پہلے جس چیز کا حساب لیا جائے گا

قیامت کے دن سب سے پہلے جس چیز کا حساب لیا جائے گا

قیامت کے دن سب سے پہلے جس چیز کا بندوں سے حساب لیا جائے گا وہ نماز ہے۔ اگر تو یہ حساب ٹھیک رہا تو کامیاب ہو گیا اور نجات پالی ورنہ گھاٹا پایا، نقصان…