• 18 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. فرمانِ رسول ﷺ

Category: فرمانِ رسول ﷺ

فرمانِ رسول ﷺ
ایمان ثریا کے پاس بھی پہنچ گیا

ایمان ثریا کے پاس بھی پہنچ گیا

لَوْ کَانَ الْاِیْمَانُ عِنْدَ الثُّرَیَّا لَنَالَہٗ رِجَالٌ اَوْ رَجُلٌ مِّنْ ھٰٓؤُلَآءِ ترجمہ: اگر ایمان ثریا کے پاس بھی پہنچ گیا (یعنی زمین سے اُٹھ گیا) تو ان لوگوں میں سے ایک فرد یا کچھ افراد…

فرمانِ رسول ﷺ
سب سے پہلے حضور ﷺ کو سچی خوابیں آنے لگیں

سب سے پہلے حضور ﷺ کو سچی خوابیں آنے لگیں

امّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ سب سے پہلے حضور ﷺ کو سچی خوابیں آنے لگیں ۔ جو خواب بھی آتی وہ نمودِ صبح کی طرح روشن اور صحیح نکلتی۔…

فرمانِ رسول ﷺ
مٹی میں ملے اس کی ناک

مٹی میں ملے اس کی ناک

ایک بار حضورؐ تشریف فرما تھے کہ آپ کے رضاعی والد آئے۔ حضورؐ نے ان کے لئے چادرکا ایک پلّو بچھا دیا۔ پھر آپ کی رضاعی ماں آئیں تو آپؐ نے دوسرا پلّو بچھا دیا۔…

فرمانِ رسول ﷺ
آنحضورﷺ کی رضاعی والدہ

آنحضورﷺ کی رضاعی والدہ

حضرت ابو طفیلؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے آنحضرتﷺ کو مقام جِعْرَانہ میں دیکھا۔ آپؐ گوشت تقسیم فرما رہے تھے۔ اس دوران ایک عورت آئی تو حضورؐ نے اس کے لئے اپنی چادر بچھادی…

فرمانِ رسول ﷺ
متوفی والدین کو اولاد کی کسی نیکی کا ثواب پہنچتا ہے

متوفی والدین کو اولاد کی کسی نیکی کا ثواب پہنچتا ہے

حضرت اَبُو اُسَید اَلسَّاعِدِیؓ بیان کرتے ہیں کہ ہم لوگ آنحضرتﷺ کی خدمت میں حاضر تھے کہ بنی سلمہ کا ایک شخص حاضر ہوا اور پوچھنے لگا کہ یا رسول اللہؐ ! والدین کی وفات…

فرمانِ رسول ﷺ
دعا عبادت کا مغز ہے

دعا عبادت کا مغز ہے

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ’’دعا عبادت کا مغز ہے‘‘۔ (ترمذی ابواب الدعوات باب ماجاء فی فضل الدعاء) حضرت ابن عمرؓ روایت کرتے ہیں…

فرمانِ رسول ﷺ
ذکر کی مثال

ذکر کی مثال

رسول اللہﷺ نے فرمایاکہ: ’’مَیں تمہیں حکم دیتاہوں کہ اللہ کو زیادہ یاد کرو اور ذکر کی مثال ایسی سمجھو کہ جیسے کسی آدمی کا اس کے دشمن نہایت تیزی کے ساتھ پیچھا کرتے رہے…

فرمانِ رسول ﷺ
دو آدمیوں پر رشک کرنا جائز ہے

دو آدمیوں پر رشک کرنا جائز ہے

حضرت ابن مسعودؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا: دو شخصوں کے سوا کسی پر رشک نہیں کرنا چاہئے۔ ایک وہ آدمی جس کو اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور اس نے اسے راہِ…

فرمانِ رسول ﷺ
بہترین بات اور بہترین ہدایت

بہترین بات اور بہترین ہدایت

حضرت جابر بن عبداللہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بہترین بات اللہ کی کتاب ہے اور بہترین ہدایت کا طریق محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا ہے۔…

فرمانِ رسول ﷺ
تہجد اور دعا

تہجد اور دعا

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تبارک و تعالیٰ ہر رات وَرلے آسمان پر اترتا ہے۔ جب رات کا آخری تہائی حصہ…