• 5 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. فرمانِ رسول ﷺ

Category: فرمانِ رسول ﷺ

فرمانِ رسول ﷺ
نئی بستی یا علاقہ میں داخل ہونے کی دعا

نئی بستی یا علاقہ میں داخل ہونے کی دعا

آنحضور ﷺ جب نئی بستی میں داخل ہوتے تو یہ دعا فرماتے: اے اللہ! ہمارے لئے اس میں برکت رکھ دے۔ ہمیں اس جگہ برکت بخش۔ ہمارے لئے اس میں برکت کے سامان مہیا کر…

فرمانِ رسول ﷺ
شیطان گرہیں لگاتا ہے

شیطان گرہیں لگاتا ہے

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی سوتا ہے تو شیطان گردن کے پیچھے تین گرہیں دیتا ہے۔ ہر گرہ…

فرمانِ رسول ﷺ
نبی کریم ﷺ کی قرض کے متعلق قول

نبی کریم ﷺ کی قرض کے متعلق قول

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریمﷺ کے پاس آیا اور آپؐ سے تقاضا کیا اور شدت سے کام لیا، سختی سے بات کی تو صحابہؓ نے اس…

فرمانِ رسول ﷺ
انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے

انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ آنحضورﷺ نے فرمایا کہ: ’’انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے اس لئے اسے غور کرنا چاہئے کہ وہ کسے دوست بنا رہا ہے‘‘۔ (سنن ابی داؤد۔…

فرمانِ رسول ﷺ
صدقہ اور علم

صدقہ اور علم

ابو ہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اچھا صدقہ یہ ہے کہ ایک مسلمان علم حاصل کرے پھر اپنے مسلمان بھائی کو سکھائے۔ (سنن ابن ماجہ المقدمہ باب…

فرمانِ رسول ﷺ
عدل و انصاف

عدل و انصاف

حضرت زھیر ؓبیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، انصاف کرنے والے خدائے رحمٰن کے داہنے ہاتھ نور کے منبروں پر ہوں گے۔ یہ لوگ اپنے فیصلے اور اپنے اہل…

فرمانِ رسول ﷺ
گمشدہ اونٹنی

گمشدہ اونٹنی

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ پر، جب وہ (بندہ) اس کی طرف توبہ کرتا ہے، تم میں سے کسی ایسے شخص کی نسبت کہیں زیادہ خوش ہوتا ہے جو…

فرمانِ رسول ﷺ
شوہر کی شکایت

شوہر کی شکایت

ایک روایت میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے واضح فرمایا: ’’لَقَدْ طَافَ اللَّيْلَةَ بِآلِ مُحَمَّدٍ سَبْعُونَ امْرَأَةً، كُلُّ امْرَأَةٍ تَشْتَكِي زَوْجَهَا، فَلَا تَجِدُونَ أُولَئِكَ خِيَارَكُمْ‘‘ ’’آج محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر…

فرمانِ رسول ﷺ
مجالس ذکر

مجالس ذکر

حضرت ابو ہریرہؓ روایت کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے کچھ بزرگ فرشتے گھومتے رہتے ہیں اور انہیں ذکر کی مجالس کی تلاش رہتی ہے۔ جب وہ کوئی ایسی مجلس پاتے…

فرمانِ رسول ﷺ
عورتوں کا خیال رکھو

عورتوں کا خیال رکھو

ایک روایت ہے حضرت سلیمان بن عمروبن احوصؓ روایت کرتے ہیں کہ میرے والد نے مجھے بتایا کہ وہ حجۃ الوداع کے موقع پر آنحضورؐ کے ہمراہ موجود تھے۔ اس موقع پر آنحضور صلی اللہ…