• 18 مئی, 2024

نئی بستی یا علاقہ میں داخل ہونے کی دعا

آنحضور ﷺ جب نئی بستی میں داخل ہوتے تو یہ دعا فرماتے:
اے اللہ! ہمارے لئے اس میں برکت رکھ دے۔ ہمیں اس جگہ برکت بخش۔ ہمارے لئے اس میں برکت کے سامان مہیا کر دے۔ اے اللہ! ہمیں یہاں کے پھلوں سے رزق دے اور اس کے باشندوں کے دلوں میں ہماری محبت ڈال اور اس جگہ کے نیک بندوں کی محبت ہمارے دلوں میں پیدا کر دے۔

(معجم الاوسط طبرانی جلد5صفحہ 379مطبوعہ بیروت)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 19 نومبر 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 20 نومبر 2020