خدا کے فضل سے جامعہ احمدی جرمنی کا تدریسی سال 2021-22 جاری ہے۔ مجلس علمی، مجلس العاب و مجلس ارشاد کے تحت پرگراموں کا انعقاد جاری ہے چند منعقد ہونے پروگراموں کا مختصر ذکر درج…
جلسہ سیرت النبی ؐ کا انعقاد مورخہ 29 اکتوبر 2021ء کو جامع محمود کبابیر میں جلسہ سیرت النبیﷺ کا بابرکت انعقاد ہوا۔ اس موقع پر مکرم مناع عودہ صاحب سیکرٹری تربیت، مکرم عماد الدین مصری…
مؤرخہ 21 نومبر 2021ء بروز اتوار مجلس خدام الاحمدیہ رائن لنڈ فالس ریجن کے زیرِ انتظام ایک تربیتی سیمینار کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ ریجنل ناظم تربیت مکرم سید الیار احمد نے ریجنل قائد…
اللہ تعالیٰ کے اِذن سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے جماعت احمدیہ کی بنیا رکھی۔ اِ س جماعت کی تعلیم و تربیت کے لیے حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ نے جماعت کو تنظیموں…
مؤرخہ 3 نومبر 2021 بروز بدھ جامعہ احمدیہ جرمنی میں ’’مجلس ارشاد‘‘ کے تحت ایک لیکچر بعنوان ’’میلاد النبیؐ کی شرعی حقیقت اور پیدا ہونے والی بدعات‘‘ منعقد کیا گیا۔اس لیکچر کے لئے مکرم و…
جرمنی میں نسلی تعصب کی سوچ کے بڑھتے ہوئے رجحانات کو روکنے اور اس بارہ میں اسلامی تعلیمات کی روشنی میں پر امن معاشرے کے قیام اور استحکام کے لئے کون کون سے طریق اختیار…
محض اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی دعاؤں کے طفیل مجلس خدام الاحمدیہ بیلجیئم کو اپنا 29 واں نیشنل اجتماع کرونا کی وباء کے باعث دو…
جماعت احمدىہ جرمنى کو حضرت خلىفۃ المسىح الرابع رحمہ اللہ تعالىٰ نے 1989ء مىں صد سالہ جوبلى کى تقرىبات کے موقع پر فرماىا کہ مىرى خواہش ہے کہ جرمنى وہ پہلا ىورپىن ملک ہو جہاں…
یہ جلسہ ہمارا۔ یہ دن برکتوں کےجرمنی کی جماعت Wittlich سے ایک رپورٹ اللہ تعالىٰ کے فضل و کرم سے، خالص تائىد حق اور اعلائے کلمہ اسلام کے لىے، پہلے جلسہ سالانہ کا آغاز دسمبر1891ء…
جرمنى کے شہر فرانکفورٹ مىں ہر سال کتب مىلہ لگتا ہے جس مىں جماعت احمدىہ کو5روزہ سٹال لگانےکى توفىق ملى۔ امسال ىہ کتب مىلہ 20 تا 24 اکتوبر کو منعقد ہوا۔ فرنىکفرٹ کتب ميلے کا…