آداب معاشرتمجلس کے آدابقسط 9 اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے: یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا قِیۡلَ لَکُمۡ تَفَسَّحُوۡا فِی الۡمَجٰلِسِ فَافۡسَحُوۡا یَفۡسَحِ اللّٰہُ لَکُمۡ ۚ وَاِذَا قِیۡلَ انۡشُزُوۡا فَانۡشُزُوۡا یَرۡفَعِ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡکُمۡ…
احسان الفضل کے بیاں کس طرح کروںگاؤں ترانے حمد کے اور حق ادا کروں اس قادر و قدیر کا ہے فضل الفضلاعزاز ہے کہ اس میں ہمیشہ لکھا کروں اس میں بیاں امارہ، لوامہ ہے…
السلام علیکمکو رواج دیں یہ سنت رسولؐ ہے اور آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نصیحت فرمائی ہے کہ جب آپ قبرستان جائیں تو مردوں کو السَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَا أَهْلَ الْقُبُورِ کے الفاظ کے…
تلخیص صحیح بخاری سوالاً جواباًکتاب الصلوٰة جزو 4قسط 20 سوال:اللہ نے حضورؐ کو کن لوگوں سے جہاد کا حکم دیا ہے؟ جواب:حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے حکم…
اعلیٰ روحانی مدارج کے حصول کی دُعا ام المومنین حضرت ام سلمہؓ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ جامع دُعا بیان کی ہے: اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْاَلُکَ خَیْرَ المَسْاَلَۃِ وَخَیْرَ الدُّعَاءِ وَخَیْرَالنَّجَاحِ وَخَیْرَ الْعَمَلِ وَخَیْرَ…
حضرت اُم سلمہؓ فرماتی ہیں کہ رسول کریمﷺ جب میرے گھر سے نکلتے تو آسمان کی طرف نظر اٹھا کر یہ دعا پڑھتے: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ اَنْ اَضِلَّ اَوْ اُضَلَّ اَوْ اَزِلَّ اَوْاُزَلَّ اَوْ اَظْلِمَ اَوْ…
دوسری شرط بیعتظلم نہ کرو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بیان فرمودہ دس شرائط بیعت میں سے دوسری شرط بیعت ہے کہ بیعت کنندہ جھوٹ اور زنا اور بد نظری اور ہر ایک…
بیعت اور توبہ بیعت میں جاننا چاہئے کہ کیا فائدہ ہے اور کیوں اس کی ضرورت ہے ؟ جب تک کسی شے کا فائدہ اور قیمت معلوم نہ ہو تو اس کی قدر آ نکھوں…
کرے پاک آپ کو تب اس کو پاوےروح پرور۔ ایمان افروز واقعاتقسط 3 آپ تو ہمارے ساتھ ہیں منشی ظفر احمد صاحب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ لدھیانہ کا واقعہ ہے کہ بارش…
آداب معاشرتگفتگو کے آدابقسط 8 حقیقت یہ ہے کہ ہر بات کی خدا تعالیٰ کے ہاں بازپرس ہوگی۔ اس لئے ہمیشہ پاکیزہ اور نیک کلمات بولنے چاہیں۔ زبان کا باہمی تعلقات پر نہایت گہرا اثر…