برکات خلافت گنوانے سے پہلے ہمیں یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ خلافت اور خلیفہ کا کیا مطلب ہے۔ خلافت کسی پیشرو کی جانشینی کو کہتے ہیں اور خلیفہ بعد میں آنے والے یعنی جانشین…
قدیم سے اللہ تعالیٰ کی سنت ہے جب سے اس نے انسانوں کو پیدا کیا ان کی تعلیم و تربیت اور اپنی واحدانیت کا درس دینے کے لئے انبیاء علیہم السلام معبوث کرتا چلا گیا…
بانی جماعت احمدیہ حضرت اقدس مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ السلام کی 26مئی 1908ء میں وفات ہوئی تو مسلم پریس کی طرف سے باوجود مخالفت اور اختلاف عقائد کے شایان شان خراج عقیدت پیش…
دُعا، ربوبیت اور عبودیت کا ایک کامل رشتہ ہے (مسیح موعود ؑ)قسط 29 دعا عمدہ شئے ہے دعا عمدہ شئے ہے اگر توفیق ہو تو ذریعہ مغفرت کا ہوجاتی ہے اور اسی کے ذریعہ سے…
نشہ آور اشیا کا استعمال عمر کو گھٹا دیتا ہے حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:کیا ہی عمدہ قرآنی تعلیم ہے کہ انسان کی عمر کو خبیث اور مضر اشیاء کے ضرر سے بچا…
نماز اور قرآن شریف کا ترجمہ جاننا ضروری ہے مولانا احسن صاحب نے عرض کیا کہ لَا تَقۡرَبُوا الصَّلٰوۃَ وَاَنۡتُمۡ سُکٰرٰی حَتّٰی تَعۡلَمُوۡا مَا تَقُوۡلُوۡنَ (النساء: 44) سے ثابت ہے کہ انسان کو اپنے قول…
اللہ تعالیٰ کے فضل سے جماعت احمدیہ جرمنی اُن خوش قسمت ممالک میں شامل ہے جس کے کونے کونے نے خلافت کے بابرکت قدموں کو باربار چومنے کی سعادت پائی ہے اور جرمنی جماعت کی…
یہ وعدہ ہے خدائے ذوالمنن کاعطا ہو گی خلافت مومنوں کوبہت خوشخال و خوش قسمت وہ ہوں گےسمیٹیں گے جو اس کی برکتوں کوخلافت تو انعام ہے ارمغاں ہےسبھی کو یہ نعمت میسر کہاں ہے؟…
احکام خداوندیاللہ کے احکام کی حفاظت کرو (الحدیث)قسط نمبر 38 حضرت مسیح موعود ؑ فرماتے ہیں:’’جو شخص قرآن کے سات سو حکم میں سے ایک چھوٹے سے حکم کو بھی ٹالتا ہے وہ نجات کا…