• 18 مئی, 2024

فقہی کارنر

نماز اور قرآن شریف کا ترجمہ جاننا ضروری ہے

مولانا احسن صاحب نے عرض کیا کہ لَا تَقۡرَبُوا الصَّلٰوۃَ وَاَنۡتُمۡ سُکٰرٰی حَتّٰی تَعۡلَمُوۡا مَا تَقُوۡلُوۡنَ (النساء: 44) سے ثابت ہے کہ انسان کو اپنے قول کا علم ہونا ضروری ہے۔ اس پر حضرت اقدس مسیح موعودؑ نے فرمایا:۔

جن لوگوں کو ساری عمر میں تَعۡلَمُوۡا نصیب نہ ہوا ہو اُن کی نماز ہی کیا ہے۔

(البدر یکم مئی 1903ء صفحہ114)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ بر طانیہ)

پچھلا پڑھیں

تعلیم سیمینار ’’سلطان القلم‘‘

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 25 مئی 2022