پیارے ممبران احمدیہ مسلم جماعت فرنچ گیانا السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ آپ اپنا جلسہ سالانہ24؍نومبر2019 ءکو منعقد کر رہے ہیں۔ میری دعا ہے کہ اللہ اس…
جلسہ سالانہ کوریا 2019ء کے لئے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کا پیغام سیدناحضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ اپنےپیغام میں فرماتےہیں۔ مجھےبہت خوشی ہے کہ آپ اپناجلسہ سالانہ12اور13ستمبر2019ءکو منعقد کررہےہیں۔میری دعاہےکہ اللہ آپ کےجلسہ کوہرلحاظ…
جلسہ سالانہ تنزانیہ 2019ء کے موقع پر حضورِ انورایدہ اللہ تعالیٰ کاخصوصی پیغام حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں ۔ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے سلسلہ ٔبیعت میں داخل ہونے…
اللہ آپ کو نظام خلافت کا وفادار بنائے حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ جلسہ سالانہ پرتگال2019ءکے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں فرماتے ہیں۔ آپ کو ىہ بات مد نظر رکھنى چاہىے کہ…
حضور انور اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز کا خصوصى پىغام۔ سابق صدر مملکت مالٹاکى شرکت خدا تعالیٰ کے خاص فضل و احسان اور حضور انورایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی دعاؤں کی برکت سے جماعت…
پیارے احباب ِجماعت احمدیہ مالٹا السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ مورخہ 13 اکتوبر 2019ء کو اپنا تیسرا جلسہ سالانہ منعقد کر رہے ہیں۔ میری دعا ہے کہ اللہ…