• 29 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم

Category: حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
خدا تعالیٰ چاہتا ہے کہ ۔۔۔۔

خدا تعالیٰ چاہتا ہے کہ ۔۔۔۔

آپ ؑ فرماتے ہیں کہ: ’’خدا تعالیٰ چاہتا ہے کہ تمہیں ایک ایسی جماعت بناوے کہ تم تمام دنیا کے لئے نیکی اور راستبازی کا نمونہ ٹھہرو۔ سو اپنے درمیان سے ایسے شخص کو جلد…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
مجدد اعظم

مجدد اعظم

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں کہ:’’ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اظہار سچائی کے لئے ایک مجدد اعظم تھے جو گم گشتہ سچائی کو دوبارہ دنیا میں لائے۔ اس فخر میں…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
اگر اللہ تعالیٰ کو تلاش کرنا ہے تو مسکینوں کے دل کے پاس تلاش کرو

اگر اللہ تعالیٰ کو تلاش کرنا ہے تو مسکینوں کے دل کے پاس تلاش کرو

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں کہ: ’’اگر اللہ تعالیٰ کو تلاش کرنا ہے تو مسکینوں کے دل کے پاس تلاش کرو اسی لئے پیغمبروں نے مسکینی کا جامہ ہی پہن لیا تھا۔…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
ریاکاری

ریاکاری

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:’’ریا کاری ایک بہت بڑا گند ہے جو انسان کو ہلاک کر دیتا ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ ریا کار انسان فرعون سے بھی بڑھ کر شقی اور…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
جماعت کے محبت اور اخلاص پر تعجب کرتا ہوں

جماعت کے محبت اور اخلاص پر تعجب کرتا ہوں

’’مَیں اپنی جماعت کے محبت اور اخلاص پر تعجب کرتا ہوں کہ ان میں سے نہایت ہی کم معاش والے جیسے میاں جمال الدین اور خیرالدین اور امام دین کشمیری میرے گاؤں سے قریب رہنے…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
خداکی مرضی کومقدم رکھو

خداکی مرضی کومقدم رکھو

قُلْ إِنْ كَانَ آبَاؤُكُمْ وَأَبْنَاؤُكُمْ وَإِخْوَانُكُمْ وَأَزْوَاجُكُمْ (التوبة 24) یعنی ان کو کہدے کہ اگر تمہارے باپ اور تمہارے بیٹے اور تمہارے بھائی اور تمہاری عورتیں اور تمہاری برادری اور راہ میں اپنی جانوں کو…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
خاتَم النبیین کےحقیقی معنی

خاتَم النبیین کےحقیقی معنی

’’ہمیں اللہ تعالیٰ نے وہ نبی دیا جو خاتم المومنینؐ، خاتم العارفینؐ اور خاتم النبیینؐ ہے اور اسی طرح پر وہ کتاب اس پر نازل کی جو جامع الکتب اور خاتم الکتب ہے۔ رسول اللہ…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
جھوٹ جیسی کوئی منحوس چیز نہیں

جھوٹ جیسی کوئی منحوس چیز نہیں

’’قرآن شریف نے جھوٹ کو بھی ایک نجاست اور رِجس قرار دیا ہے جیسا کہ فرمایا ہے۔ فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْاَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوْا قَوْلَ الزُّوْرِ(الحج:31)۔ دیکھو یہاں جھوٹ کو بُت کے مقابل رکھا ہے اور حقیقت…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
استغفار کےحقیقی معنی

استغفار کےحقیقی معنی

’’استغفار کے حقیقی اور اصلی معنے یہ ہیں کہ خدا سے درخواست کرنا کہ بشریت کی کوئی کمزوری ظاہر نہ ہو اور خدا فطرت کو اپنی طاقت کا سہارا دے اور اپنی حمایت اور نصرت…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
تعدد ازواج اور بیویوں میں اعتدال

تعدد ازواج اور بیویوں میں اعتدال

حضرت مسیح موعودعلیہ السلام فرماتے ہیں:’’پہلی بیوی کی رعایت اور دلداری یہانتک کرنی چاہیئے کہ اگر کوئی ضرورت مرد کو ازدواج ثانی کی محسوس ہولیکن وہ دیکھتا ہے کہ دوسری بیوی کے کرنے سے اس…