حضرت عائشہ ؓ سے مروی کہ ’’رسول اللہﷺ جب اعتکاف فرماتے تو آپ سر میرے قریب کر دیتے تو میں آپ کو کنگھی کر دیتی اور آپؐ گھر صرف حوائج ضروریہ کے لئے آتے۔‘‘ (ابو…
وَ لَا تُبَاشِرُوۡہُنَّ وَ اَنۡتُمۡ عٰکِفُوۡنَ ۙ فِی الۡمَسٰجِدِ ؕ تِلۡکَ حُدُوۡدُ اللّٰہِ فَلَا تَقۡرَبُوۡہَا ؕ کَذٰلِکَ یُبَیِّنُ اللّٰہُ اٰیٰتِہٖ لِلنَّاسِ لَعَلَّہُمۡ یَتَّقُوۡنَ۔ (سورۃ البقرۃ: 188) ترجمہ: اور ان سے ازدواجی تعلقات قائم نہ کرو…
حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ نےجماعت احمدیہ گھانا کے جلسہ سالانہ 2004ء کے خطاب میں خاص طور خواتین سے بھی چند منٹ کے لئےخطاب فرمایا۔ حضور انور نے فرمایا:’’خواتین کا معاشرے میں ایک اہم…
یادرفتگانمکرم چوہدری نعمت علی صاحب کُلُّ نَفْسٍ ذَٓائِقَۃُ الْمَوْتِ موت بر حق ہے اور ایک ایسی حقیقت ہےکہ جس سے کسی کو بھی جائے مفر نہیں اور نہ ہی اس حقیقت سے متعلق دنیا میں…
حضرت مسیح موعودعلیہ السلام نے مامور من اللہ ہونے کی حیثیت سے اپنا پیغام پہنچاننے کے لیے ہر ممکن کوشش کی۔ آپ علیہ السلام کا دعویٰ دو باتوں پر مبنی تھا ۔جیسا کہ آپ علیہ…
نماز اور زکوٰۃ دلاتا ہے صدقہ بَلا سے نَجاتدُعائیں پِلاتی ہیں آبِ حَیاتیہی دو ہیں مغزِ اَحکامِ دیںاَقِیْمُو الصَّلٰوۃ وٰاتو الزَّکٰوۃ اعمال نِیّت پر مُنحصر ہیں جیسی نیت ہوگی ویسی ہی برآئیگی مُرادنیک نیت بامُراد…