بنیادی مسائل کے جواباتقسط 37 سوال: ایک دوست نے حضور انور کی خدمت اقدس میں لکھا کہ حضورﷺکے حکم کے مطابق مردوں کو زرد رنگ کا لباس پہننے کی مناہی ہے۔ لیکن حضرت عثمان ؓ…
ربط ہے جانِ محمد سے مری جاں کو مدامآسمانی تعلیم و تربیتقسط 42 سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا’’دِل پاک نہیں ہوسکتا جب تک آنکھ پاک نہ ہو۔ ‘‘ (تریاق القلوب، روحانی خزائن…
حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اَلطَّہُوْرُشَطْرُالْاِیْمَانِ یعنی طہارت پاکیزگی اور صاف ستھرا رہنا ایمان کا ایک حصہ ہے۔ (مسلم کتاب الطہارۃ باب فضل الوضوء)…
اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ التَّوَّابِیۡنَ وَیُحِبُّ الۡمُتَطَہِّرِیۡنَ ﴿۲۲۳﴾ (البقرہ: 223) ترجمہ: ىقىناً اللہ کثرت سے توبہ کرنے والوں سے محبت کرتا ہے اور پاک صاف رہنے والوں سے (بھى) محبت کرتا ہے۔ شیئر کریں WhatsApp
تیز ترین سینچری بنانے والے دائیں ہاتھ کے پاکستانی آل راوٴنڈر شاہد آفریدی کو کون نہیں جانتا اورپوری دنیا کے شائقین کرکٹ میں سے کون ہے جو شاہد آفریدی کی بیٹنگ دیکھنا پسند نہیں کرتا۔…
یہ حقیقت ہے کہ مسکرانا اور خوش رہنا بہت سی امراض کا علاج ہے۔ معدہ و امعاء قلب و دماغ، اعصاب، نفسیانی عوارض، اعصابی دباؤ و تناؤ، افسردگی، مایوسی، گھبراہٹ، بے چینی، پریشانی، موڈ کی…
یاد رفتگاندادا جان مولوی غلام محمد مرحوم خاندانی پس منظر میرے دادا جان کا تعلق آزاد کشمیر کے گاؤں چرناڑی (گوئی) سے تھا جو کہ مولوی غلام محمد صاحب یا مولوی جی کے نام سے…
•مکرم فیصل مظفر (مربی سلسلہ) یہ اعلان بھجواتے ہیں۔موٴرخہ 24؍ اکتوبر 2022ء کو خدا تعا لیٰ نے اپنے خاص فضل اور حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کی دعاؤں کی بدولت خاکسار کو بیٹی کی رحمت…