مکرم عبد الکبیر قمر صاحب اطلاع دیتے ہیں کہمیر فاونڈیشن لاہور پاکستان کے زیر انتطام ’’میر پنجابی میلہ‘‘ کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں پنجابی ثقافت کے رنگ نمایاں کیے جاتے ہیں اور پنجابی…
مکرم محمد ناصر احمد آف چک نمبر 275 ر ب کرتار پور ضلع فیصل آباد بعمر 52 سال موٴرخہ 20 دسمبر2020 بروز اتوار وفات پاگئے۔ انااللّٰہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم اللہ کے فضل سے موصی…
مکرم وسیم احمد ظفر مبلغ انچارج جماعت احمدیہ برازیل و نمائندہ روزنامہ الفضل لندن ( آن لائن ) برازیل سے اعلان بھجواتے ہیں کہ:اللہ تعالیٰ نے مکرم حافظ احتشا م مومن صاحب مربی سلسلہ برازیل…
صاحب قلم قارئین سے 20 فروری یوم مصلح موعود ؓ کی مناسبت سے مضامین ادارہ کو جلد از جلد بھجوانے کی درخواست ہے۔ 23 مارچ یوم مسیح موعود ؑ کی مناسبت سے بھی مضامین بھجوانے…
اطلاع دی جاتی ہے کہمکر م حبیب احمد صاحب مربّی سلسلہ و معاون صدر انصار اللہ پاکستان مؤرخہ 25 دسمبر کو 64 سال کی عمر میں بوجہ ہارٹ فیل اسلام آباد میں وفات پا گئے۔…
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ بخیریت ہوں۔ الفضل بہت ہی پیارا اخبار ہے اس پیارے اخبار کو پڑھنے سے ذہنی سکون ملتا ہے۔ خاکسار اگر حقو ق…
مکرم ضیاء اللہ مبشر تحریر کرتے ہیں کہ ان کی اہلیہ کمر کے مہروں میں تکلیف کی وجہ سے شدید علیل ہیں اور آج کل وہیل چیر پر ہیں۔ قارئین الفضل سے ان کی جلد…
مکرم مرزا ناصر فاروق یہ افسوسناک اطلاع دیتے ہیں کہ ان کی بیٹی مکرمہ مصباح ناصر مختصر بیماری کے بعد مؤرخہ 2 دسمبر 2020 کو 23 سال کی عمر میں اپنے اللہ کو پیاری ہو…
مکرم جنید اسلم ا ٓف میری لینڈ، امریکہ سے اعلان بھجواتے ہیں کہخاکسار کی بڑی بہن مکرمہ آصفہ اسلم صاحبہ آف امریکہ زوجہ مکرم عطا٫الکریم صاحب کو اللہ تعالیٰ نے اپنے خاص فضل سے مورخہ…
مکرم جناب ایڈیٹر صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ الفضل کے مضامین بے حد مفید اور خوبصورت ہوتے۔ کبھی کچھ ذرا اور منفرد اور اپنے ذوق کے مطابق زیادہ دلچسپ لگتے۔ جس طرح آج…