• 6 اگست, 2025

آرکائیوز

نظم
اسیران راہ مولیٰ کے نام

اسیران راہ مولیٰ کے نام

بجھ چکی ہیں اگرچہ قندیلیںہیں بھلے پاؤں میں بھی زنجیریںبند ہے گر یہ روزنِ زنداںکام آتی نہیں جو تدبیریں سجدہ گاہوں پہ سر نگوں ہو کربہتے اشکوں کی ہوں رواں جھیلیںہاتھ تھامیں جو استقامت کاہوں…

اقتباسات
اچھے کپڑے پہننے سے ہرگز یہ مراد نہیں ہے

اچھے کپڑے پہننے سے ہرگز یہ مراد نہیں ہے

صاف ستھرا رہنے یا اچھے کپڑے پہننے سے ہرگز یہ مراد نہیں ہے اور یہ خیال دل میں نہیں آنا چاہئے کہ اپنے سے مالی لحاظ سے کم تر کسی شخص کے ساتھ نہ بیٹھوں۔…

مضامین
دنیا میں امن و سلامتی کے لیے خلافت احمدیہ کی بین الاقوامی کوششیں

دنیا میں امن و سلامتی کے لیے خلافت احمدیہ کی بین الاقوامی کوششیں

دنیا میں امن و سلامتی کے لیےخلافت احمدیہ کی بین الاقوامی کوششیںتقریر جلسہ سالانہ برطانیہ 2022ء آج دنیا میں ایک بے یقینی اور خوف کی فضا ہےاور جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ عالم انسانیت…

مضامین
حکایات اولیاء (قسط 2)

حکایات اولیاء (قسط 2)

حکایات اولیاءبیان فرمودہ حضرت مسیح موعودعلیہ السلامقسط 2 سچا متقی ایک قسم کا سَتْر چاہتا ہے حضرت مسیح موعود علیہ السّلام فرماتے ہیں۔میں نے تذکرۃ الاولیاء میں دیکھا ہے کہ ایک مجمع میں ایک بزرگ…

مضامین
كتاب الوحی (قسط 2)

كتاب الوحی (قسط 2)

تلخیص صحیح بخاری سوالاً و جواباًكتاب الوحیقسط 2 سوال: ابو سفیان اور ہرقل کا حضورؐ کے بارہ میں کیا مکالمہ ہوا؟ جواب: قریش مکّہ کا تجارتی قافلہ ابوسفیان کی سرکردگی میں دمشق ملکِ شام میں…

مضامین
دُعا، ربوبیت اور عبودیت کا ایک کامل رشتہ ہے (مسیح موعود ؑ) (قسط 41)

دُعا، ربوبیت اور عبودیت کا ایک کامل رشتہ ہے (مسیح موعود ؑ) (قسط 41)

دُعا، ربوبیت اور عبودیت کا ایک کامل رشتہ ہے (مسیح موعود ؑ)قسط 41 نماز کیا ہے؟ ایک قسم کی دعا ہے۔جو انسان کو تمام برائیوں اور فواحش سے محفوظ رکھ کر حسنات کا مستحق اور…

مضامین
احکام خداوندی (قسط 50)

احکام خداوندی (قسط 50)

احکام خداوندیاللہ کے احکام کی حفاظت کرو۔(الحدیث)قسط 50 حضرت مسیح موعود ؑ فرماتے ہیں:’’جو شخص قرآن کے سات سو حکم میں سے ایک چھوٹے سے حکم کو بھی ٹالتا ہے وہ نجات کا دروازہ اپنے…

فقہ
فقہی کارنر

فقہی کارنر

نکاح پر باجا بجانے وغیرہ نکاح پر باجا بجانے اور آتش بازی چلانے کے متعلق (حضرت مسیح موعودؑ سے) سوال ہوا فرمایا کہ:ہمارے دین کی بنا یُسر پر ہے عسر پر نہیں اور پھر اِنَّمَا…

مضامین
ایک سبق آموزبات

ایک سبق آموزبات

مداومت ضرورت سے زیادہ بڑھا چڑھا کر پیش کی جانے والی اصطلاحیں جیسے شوق، دلچسپی، مشغلہ اور رغبت یا انگریزی میں Passion کہلانے والی اصطلاح اکثر بے فائدہ بلکہ نقصان دہ بھی ثابت ہوتی ہیں…