• 3 مئی, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

وَ قُلۡ رَّبِّ اَدۡخِلۡنِیۡ مُدۡخَلَ صِدۡقٍ وَّ اَخۡرِجۡنِیۡ مُخۡرَجَ صِدۡقٍ وَّ اجۡعَلۡ لِّیۡ مِنۡ لَّدُنۡکَ سُلۡطٰنًا نَّصِیۡرًا ﴿۸۱﴾

(بنی اسرائیل: 81)

ترجمہ: اور یہ دعا کرو کہ : یا رب ! مجھے جہاں داخل فرما اچھائی کے ساتھ داخل فرما، اور جہاں سے نکال اچھائی کے ساتھ نکال، اور مجھے خاص اپنے پاس سے ایسا اقتدارعطا فرما جس کے ساتھ (تیری) مدد ہو۔

پچھلا پڑھیں

سیرالیون لُنسر ریجن میں مسجد کا بابرکت افتتاح

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 1 جنوری 2022