ہمارے پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ فرماتے ہیں:
’’اپنے گھروں میں کثرت سے تلاوتِ قرآن کریم کیا کرو۔ یقیناًوہ گھر جس میں قرآن نہ پڑھا جاتا ہو اس میں خیر کم اور شرزیادہ ہو جاتا ہے اور وہ گھر اپنے رہنے والوں کے لئے تنگ پڑ جاتا ہے۔‘‘
(کنزالعمال حدیث نمبر:41496)