• 19 اپریل, 2024

ایک سبق آموزبات

حضرت امیر الموٴمنین ایدہ اللہ تعالیٰ نے ڈیلس امریکہ میں مکرم شمیم احمد کو ملاقات کے دوران نصیحت فرمائی کہ شادی میں صبر انتہائی ضروری ہے۔ اپنی بیوی کے ساتھ تین چیزیں کرنی ضروری ہیں۔ اپنی آنکھیں بند کرو، اپنے کان بند کرو اور اپنا منہ بند رکھو۔ یہ ایک کامیاب شادی کا راز ہے۔

(رپورٹ مکرم عبد الماجد طاہر موٴرخہ 4؍اکتوبر 2022ء قسط9 صفحہ1)

(مرسلہ: قاسم محمود۔ اسکاٹ لینڈ)

پچھلا پڑھیں

بیٹے کی دعا باپ کے واسطے قبول ہوا کرتی ہے

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 1 فروری 2023