• 26 اپریل, 2024

عاملہ مجلس انصار اللہ یوکے سال 2021ء

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے سال 2021 کے لئے ازراہِ شفقت درج ذیل مجلس عاملہ انصار اللہ یوکے کی منظوری عطاء فرمائی ہے۔

صدر مجلس : ڈاکٹر چوہدری اعجاز الرحمٰن صاحب
نائب صدر اول: مکرم منصور احمد ساقی صاحب
نائب صدر صف دوم: مکرم فہیم احمد انور صاحب
نائب صدر: مکرم رفیع احمد بھٹی صاحب
نائب صدر: مکرم ضیاء الرحمٰن صاحب
نائب صدر: مکرم شکیل احمد بٹ صاحب
قائد عمومی: مکرم محمد محمود خان صاحب
ایڈیشنل قائد عمومی: مکرم نوید الظفر صاحب
قائد تجنید: مکرم محمد انور صاحب
قائد تبلیغ: مکرم احمد نصیر الدین صاحب
قائد تربیت: مکرم فضل الرحمٰن ناصر صاحب مربی سلسلہ
قائد تعلیم: مکرم راجہ بُرھان احمد صاحب مربی سلسلہ
قائد تعلیم القرآن: مکرم فضل احمد طاہر صاحب
قائد تربیت نومبائین: مکرم عادل ظفر صاحب
قائد مال: مکرم چوہدری عبدالمنان اظہر صاحب
ایڈیشنل قائد مال: مکرم منصور قمر صاحب
قائد تحریک جدید: مکرم لقمان احمد طاہر صاحب
قائد وقف جدید: مکرم مظفر بھٹی صاحب
قائد ایثار: مکرم اشفاق خان صاحب
ایڈیشنل قائد ایثار: مکرم مظفر حسین صاحب
قائد اشاعت: مکرم نعیم گلزار صاحب
ایڈیشنل قائد اشاعت: مکرم محمد اسحاق ناصر صاحب
قائد ذہانت و صحت جسمانی: مکرم انعام اللہ خان صاحب
آڈیٹر: مکرم میاں منصور منان صاحب
زعیم اعلیٰ مقامی : مکرم ذکریا چوہدری صاحب
معاون صدر: مکرم صاحبزادہ مرزا وقاص احمدصاحب
معاون صدر: مکرم ظہیر احمد جتوئی صاحب
معاون صدر: مکرم مسعور شاہد صاحب
معاون صدر: مکرم اظہر اقبال صاحب
معاون صدر: مکرم چوہدری بشارت اللہ صاحب

اراکین خصوصی:
1۔ مکرم مولانا عطاء المجیب راشد صاحب
2۔ مکرم سر افتخار احمد ایاز صاحب
3۔ مکرم چوہدری وسیم احمد صاحب

اللہ تعالیٰ مجلس انصار اللہ یوکے کو امسال بھی بہتر رنگ میں خدمتِ دین کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین

والسلام
محمد محمود خان
قائد عمومی مجلس انصار اللہ یوکے

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 27 فروری 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 1 مارچ 2021