• 3 مئی, 2024

فقہی کارنر

جنازہ غائب

حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا:
’’ جو جنازہ میں شامل نہ ہو سکیں وہ اپنے طور سے دعا کریں یا جنازہ غائب پڑھ دیں۔‘‘

( اخبار بدر نمبر 19 جلد 6 موٴرخہ 9؍ مئی 1907ء صفحہ 5)

(مرسلہ:داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ )

پچھلا پڑھیں

گھر سے نکلتے وقت کی دعا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 1 مارچ 2023