• 15 اپریل, 2024

غَلَط العام الفاظ کی درستی (قسط 5)

غَلَط العام الفاظ کی درستی
قسط 5

نمبرغَلَط العامدرست ادائیگی
1مُعَلَّممُعَلِّم
2خَادَمخَادِم
3اِحْمَداَحْمَد
4نِمازنَماز
5عَرْبِیعَرَبِی
6اَفْطاراِفْطَار
7شَمَّسشَمْس
8طَارَقطَارِق
9وَقَتوَقْت
10سوال کرناسوال پوچھنا
11رَمْضَانرَمَضَان
12عَرْفانعِرْفَان

(مرسلہ:مولانا عطاء المجیب راشد۔ امام مسجد فضل لندن)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 28 فروری 2023

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالی