• 2 مئی, 2025

ایک سبق آموزبات

نائیجیرین کہاوت ہے کہ جب درخت کی جڑیں سوکھنا شروع ہو جائیں تو وہ شاخوں کو بھی سوکھا دیتی ہیں۔

اس کا مطلب واضح ہے کہ جب انسان یا کوئی معاشرہ اپنے اصل سے دور ہونا شروع ہو جائے تو اصل تہذیب و تمدن معدوم ہو جاتا ہے۔ اور جب اصل قائم نہ رہے تو اگلی نسلوں میں اس تہذیب و تمدن کے قیام کی کوئی صورت باقی نہیں رہتی۔ اس محاورے کا اطلاق انفرادی طور پر خاندانی اکائی پر ہوتا ہے وہیں ایک معاشرے اور قومی سطح پر پوری قوم کو اپنی تہذیب و تمدن، خاندانی اقدار کو کبھی نہیں بھولنا چاہئے۔

(ذیشان محمود۔ سیرالیون)

پچھلا پڑھیں

نماز جنازہ حاضر و غائب

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 1 جولائی 2022