• 18 مئی, 2024

دعا کا تحفہ

حالتِ مغلوبیت میں دعائے ’’المدد‘‘

حضرت نوح علیہ السلام کی قوم نے جب ان کی تکذیب میں حد کر دی ور جھوٹا مجنون اور برا کہا تو سخت دِق ہو کر حضرت نوحؑ نے اپنے رب سے یہ دعا کی۔

اَنِّیۡ مَغۡلُوۡبٌ فَانۡتَصِرۡ ﴿۱۱﴾

(القمر: 11)

کہ (اے میرے رب) مجھے دشمن نے مغلوب کر لیا ہے پس تو میرا بدلہ لے۔

(قرآنی دعائیں از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ26)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔جرمنی)

پچھلا پڑھیں

پروگرام جلسہ سالانہ 2022

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 1 اگست 2022