• 18 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

بحث و تکرار

باہمی بحث و تکرار سے بیزاری اور دوریاں پیدا ہوتی ہیں۔ دل میں عزت و احترام ختم ہو جاتا ہے۔ بات ہاتھا پائی تک پہنچ جاتی ہے۔ کوشش کریں کہ بات چیت کے دوران تہذیب کے دامن سے چمٹ کر رہیں تاکہ بحث و تکرار کی نوبت نہ آئے اور ماحول خوشگوار رہے۔

(بشریٰ سعید عاطف۔ مالٹا)

پچھلا پڑھیں

پروگرام جلسہ سالانہ 2022

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 1 اگست 2022