• 19 مئی, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

حسن ظن

حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل حاجی الحرمین حکیم مولوی نورالدین صاحبؓ فرماتے ہیں کہ میرے بعض دوستوں نے مجھ کو ملامت کی کہ تو اس قدر حسن ظن سے کیوں کام لیتا ہے؟ میں نے کہا یہ تو میرے خداتعالیٰ نے بلاواسطہ مجھ کو بتایا ہے۔ میں کیوں بد ظنی سے نہ بچوں۔ بد ظنی سے بچنے کا طریق سورہ نور کے پہلے رکوع میں لکھا ہے۔

(مرقات الیقین فی حیات نور الدین صفحہ222)

(مرسلہ: ناصرہ احمد۔کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 1 جولائی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 2 جولائی 2021