• 14 مئی, 2025

ضروری اعلان

• مکرم عطاء الاسلام ۔ لندن سے یہ اعلان کرواتے ہیں :
مؤرخہ 27 دسمبر 1985ء کے خطبہ جمعہ کے بعد حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ نے کچھ نماز جنازہ ہائے غائب پڑھائے جن میں مرحومین کا ذکر خیر اور تعارف بھی بیان فرمایا۔ ان میں سے ایک مکرم ماسٹر امیر عالم (مرحوم) شیخو پورہ بھی تھے۔ جن کے بارے میں حضور رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ان کے علمی مضامین الفضل میں شائع ہوتے رہے ہیں اور جماعت کے بہت سے لوگ ان سے واقف ہیں۔

ان کے بارے میں جماعت ایک مضمون تیار کر رہی ہے جس کے سلسلے میں ان کی ذات یا کام سے متعلقہ معلومات درکار ہیں۔ اگر قارئین الفضل میں سے کوئی اس حوالے سے معلومات رکھتے ہوں یا مدد کر سکتے ہوں تو براہ کرم اس نمبر یا میل ایڈریس پہ رابطہ کریں۔ جزاک اللّٰہ۔

004474502505974
ata.us.salam@outlook.com

پچھلا پڑھیں

تبلیغ کے حوالہ سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے چند ارشادات

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 2 دسمبر 2021