بیویوں سے حسنِ سلوک
حضرت مسیحِ موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:
دل دُکھانا بڑا گناہ ہے اور لڑکیوں کے تعلقات بڑے نازک ہوتے ہیں۔ جب والدین اُ نکو اپنے سے جُدا اور دوسروں کے حوالے کرتے ہیں تو خیال کرو کہ کیا امیدیں ان کے دلوں میں ہوتی ہیں اور جن کا اندازہ انسان عَاشِرُوْھُنَّ بِا لْمَعْرُوْفِ کے حکم سے ہی کر سکتا ہے۔
(ملفوظات جلد7 صفحہ65 ایڈیشن 1984ء)
(مرسلہ:بشریٰ نذیر آفتاب۔ سسکاٹون، کینیڈا)