• 17 مئی, 2024

تربیت اولاد

آنحضورﷺ نے فرمایا:

مَا نَحَلَ وَالِدٌ وَّلَداً مِّنْ نَّحْلٍ اَفْضَلَ مِنْ اَدَبٍ حَسَنٍ

(ترمذی کتاب البر و الصلۃ باب ما جاء فی ادب الولد حدیث 1952)

ترجمہ: اچھی تربیت سے بڑھ کر کوئی بہترین اعلیٰ تحفہ نہیں جو باپ اپنی اولاد کو دے سکتا ہے۔

پچھلا پڑھیں

جلسہ سالانہ سینیگال 2021ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 فروری 2022