• 26 اپریل, 2024

فقہی کارنر

نشہ آور اشیا کا استعمال عمر کو گھٹا دیتا ہے

کیا ہی عمدہ قرآنی تعلیم ہے کہ انسان کی عمر کو خبیث اور مضر اشیاء کے ضرر سے بچالیا۔ یہ منشی (یعنی نشہ آور) شراب وغیر ہ انسان کی عمر کو بہت گھٹا دیتی ہیں۔ اس کی قوت کو بر بادکر دیتی ہیں اور بڑھاپے سے پہلے بوڑھا کر دیتی ہیں۔ یہ قرآنی تعلیم کا احسان ہے کہ کروڑوں مخلوق ان گناہ کے امراض سے بچ گئی جو ان نشہ کی چیزوں سے پیدا ہوتی ہیں۔

(الحکم 10 مارچ 1903 صفحہ 9)

(داؤد احمد عابد استادجامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

جلسہ سالانہ سینیگال 2021ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 فروری 2022