• 26 اپریل, 2024

ایک سبق آموزبات

شائستگی

ایک قابل عزت شخصیت کی ایک خاصیت اس کی شائستگی کہلاتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ شائستگی معاشرے کی گاڑی کے پہیوں میں دئیے جانے والے تیل کی طرح ہوتی ہے جس سے وہ بآسانی گھومتے ہیں۔ اپنے سے عمر میں بڑوں، بچوں اور خواتین کو جگہ دینا تاکہ وہ پہلے دروازے سے داخل ہو سکیں یا ان کے لئے دروازہ کھول دینا اور بیٹھنے کے لئے جگہ خالی کر دینا شائستگی ہے۔ اپنی گفتگو میں برا ئے مہربانی، ازراہ کرم اور شکریہ جیسے الفاظ کا حسب موقع استعمال شائستہ گفتگو کی علامت ہے۔

(مرسلہ: کاشف احمد)

پچھلا پڑھیں

بيعت وہ ہے جس ميں کامل اطاعت کي جائے

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 فروری 2023