• 25 اپریل, 2024

لیلۃ القدر کے بارہ میں ایک روایت

’’لیلۃ القدر انسان کے لئے اس کا وقتِ اصفیٰ ہے‘‘۔

(ملفوظات جلد اول صفحہ536 مطبوعہ ربوہ)

لیلۃ القدر کے بارہ میں ایک روایت

حضرت مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ایک روایت ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرمایا کرتے تھے کہ اگر رمضان کی ستائیسویں رات جمعہ کی رات ہو تووہ خدا کے فضل سے بالعموم لیلۃ القدر ہوتی ہے۔

(رونامہ الفضل لاہور 8جولائی 1950 ءبحوالہ الاسلام ویب سائٹ خطبۂ جمعہ بیان فرمودہ مؤرخہ 11 نومبر 2003ء)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 1 مئی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 مئی 2021