• 19 مئی, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

تقریر کرنے،تحریر لکھنےیا اہم گفتگو کرنے سے قبل رَبِّ اشْرَحْ لیِ صَدْرِیْ والی دعا ضرور پڑھ لینی چاہیے، اس سے اللہ تعالیٰ کی طرف سے بیان میں فصاحت و بلاغت عطأ کی جاتی ہے۔ سیرالیون مغربی افریقہ میں ہمارے افریقن بھائی اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاٰلِ مُحَمَّدٍ کہہ کر بات کا آغاز کرتےہیں۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 2 جولائی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 جولائی 2021