• 1 مئی, 2024

اگر ایمان ثریا کے پاس بھی پہنچ گیا …

لَوْ کَانَ الْاِیْمَانُ عِنْدَ الثُّرَیَّا لَنَالَہٗ رَجُلٌ اَوْ رِجَالٌ مِّنْ ھٰٓؤُلَآءِ

ترجمہ: اگر ایمان ثریا کے پاس بھی پہنچ گیا (یعنی زمین سے اُٹھ گیا) تو ان لوگوں میں سے ایک فرد یا کچھ افراد اُس کو واپس لائیں گے۔

(صحیح بخاری کتاب التفسیر ،تفسیر سورۃالجمعۃ ،باب قولہ و آخرین منھم۔ ۔ ۔ حدیث نمبر4897)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 30 جولائی 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 03 اگست 2020ء