• 26 اپریل, 2024

آج کی دعا

’’اے پیارے خدا! اس پیارے نبی ﷺ پر وہ رحمت اور درود بھیج جو ابتدائے دنیا سے تو نے کسی پر نہ بھیجا ہو‘‘۔

(اتمام الحجہ: روحانی خزائن جلد8 صفحہ308)

یہ حضرت مسیحِ موعودؑ کا بہت پیارے رسول حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی ذاتِ اقدس کے لئے درود پاک ہے۔

حضرت مسیحِ موعودؑ فرماتے ہیں:

تیری الفت سے ہے معمور مرا ہر ذرہ
اپنے سینہ میں یہ اک شہر بسایا ہم نے
آدمی زاد تو کیا چیز فرشتے بھی تمام
مدح میں تیری وہ گاتے ہیں جو گایا ہم نے

(مرسلہ: قدسیہ محمود سردار)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 2 نومبر 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 نومبر 2020