• 26 اپریل, 2024

ایڈیٹر کی ڈاک

مکرم ایڈیٹر صاحب روزنامہ الفضل لندن آن لائن

میرا نام ناصر الد ین ہے۔ میں باقاعدگی سے 1990ء سے الفضل کا قاری ہوں۔ جس دن اخبار گھر میں نہیں آتا تھا یا لیٹ ہوجاتا تھا تو ہمارے گھر میں بہت اُداسی رہتی تھی۔ میں آج کل کیلیگری کینیڈا میں ہوں۔ جب سے یہ اخبار آن لائن آیا ہے باقاعدگی سے دیکھتا اور پڑھتا ہوں۔ الفضل پڑھنے کا ایک شوق ہے بلکہ چسکا کہہ لیں۔

جلسہ سالانہ نمبر دیکھا، بہت پسند آیا۔ اللہ تعالیٰ مبارک کرے اور ہمارے الفضل کو دن دوگنی رات چوگنی ترقیات دے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 2 جنوری 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 4 جنوری 2021