• 4 مئی, 2024

تم میں سے بہترین شخص

خَیْرُکُم خَیْرُکُم لِاَھْلِہٖ وَاَنا خَیْرُکُم لِاَھْلِی

(سنن الترمذی باب فضل ازواج النبیؐ)

تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو اپنے اہل کے ساتھ حسن سلوک کرنے میں بہترین ہے اور میں تم سب میں اپنی بیویوں کے ساتھ بہترین سلوک کرنے والا ہوں۔

ایک اور حدیث میں آتا ہےکہ آنحضرتؐ نےفرمایا: اگر میں کسی کو حکم دیتا کہ وہ اللہ کے سوا کسی اور کو سجدہ کرے تو عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے خاوند کو سجدہ کرے۔

(ترمذی ابواب الرضاع باب ما جاء حق الزوج علی المراۃ)

پچھلا پڑھیں

دعاؤں کی تازہ تحریک

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 4 فروری 2022