• 7 مئی, 2025

حقیقی روزے کا اجر

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک موقع پر فرمایا کہ جس شخص نے رمضان کے روزے ایمان کی حالت میں رکھے اور اپنے نفس کا محاسبہ کرتے ہوئے رکھے اس کے گزشتہ گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔

(بخاری کتاب الصوم باب من صام رمضان ایماناً واحتساباً و نیۃ حدیث 1901)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 2 مئی 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 اپ ڈیٹ 04 ۔مئی2020 ء