• 8 مئی, 2025

مسجد میں بھلائی کی نیت سے داخل ہونا جہاد کے برابر ہے

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک موقع پر فرمایا کہ جو ہماری مسجد میں اس نیت سے داخل ہو گا کہ بھلائی کی بات سیکھے وہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی طرح ہو گا۔

(مسند احمد بن حنبل جلد3 صفحہ322 مسند ابی ہریرۃ، حدیث 8587 عالم الکتب بیروت1998ء)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 جون 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 04 جون 2020ء