• 18 مئی, 2024

کن لوگوں کی مجلس میں ہم بیٹھیں

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ حضورﷺ سے پوچھا گیا کہ ہم نشیں کیسے ہوں۔ کن لوگوں کی مجلس میں ہم بیٹھیں۔ اس پر آپؐ نے فرمایا (ان لوگوں کی مجلس میں بیٹھو) جن کو دیکھ کر تمہیں خدا یاد آئے اور جن کی گفتگو سے تمہارا دینی علم بڑھے اور جن کا عمل تمہیں آخرت کی یاد دلائے۔

(کنزل العمال حدیث نمبر 25588)

پچھلا پڑھیں

خدام الاحمدیہ کا عہد

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 4 اگست 2022