• 9 مئی, 2024

پاکستان کے وقت کے مطابق جلسہ سالانہ برطانیہ 2022ء کا شیڈیول

پاکستان کے وقت کے مطابق
جلسہ سالانہ برطانیہ 2022ء کا شیڈیول

موٴرخہ 5؍اگست 2022ء بروز جمعة المبارک
پرچم کشائی: لوائے احمدیت
20:25

تلاوت قرآن کریم، اردو ترجمہ، فارسی نظم اور اردو ترجمہ، اردو نظم اور
افتتاحی خطاب حضرت امیر الموٴ منین خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز
20:30

موٴ رخہ 6؍اگست 2022ء بروز ہفتہ
دوسرے اجلاس کا آغاز
14:00

حضرت امیر الموٴ منین خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی زنانہ جلسہ گاہ میں تشریف آوری
تلاوت قرآن کریم، اردو ترجمہ اور اردو نظم
خطاب حضرت امیر الموٴ منین خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (زنانہ جلسہ گاہ)
16:00

تیسرے اجلاس کا آغاز
19:30

خطاب حضرت امیر الموٴ منین خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز
20:00

موٴ رخہ 7؍اگست 2022ء بروز اتوار
چوتھے اجلاس کا آغاز
14:00

اختتامی اجلاس کا آغاز
19:30

خطاب حضرت امیر الموٴ منین خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز
20:00

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 اگست 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ