• 9 مئی, 2025

لوگوں میں سے انبیاء پر سب سے کڑی آزمائش آتی ہے

آنحضرت ﷺ فرماتے ہیں :إِنَّ مِنْ أَشَدِّ النَّاسِ بَلَاءً الْأَنْبِيَاءُ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ

لوگوں میں سے انبیاء پر سب سے کڑی آزمائش آتی ہے، پھر ان پر جو مرتبے میں ان کے قریب ہوتے ہیں، پھر ان پر جو ان کے قریب ہوتے ہیں۔

(سنن النسائی کتاب الطب باب عیادۃ النساء الرجال)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 ستمبر 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 4 ستمبر 2020