لَنْ تَهْلِكَ أُمَّةٌ أَنَا فِيْٓ أَوَّلِهَا وَعِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ فِيْٓ اٰخِرِهَا
(کنزالعمال، حرف القاف۔ کتاب القیامۃ باب خروج المہدی حدیث: 38671)
ترجمہ: وہ امت ہر گز برباد نہ ہو گی جس کی ابتداء میں، مَیں ہوں اور اس کے آخر پر عیسیٰ بن مریم ہوں گے۔