دعاؤں کی قبولیت کا گُر
اگر چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل سے لگا کدُورت پال لی جائے تو دعاؤں کی قبولیت میں بھی دُوری ایسے ہی پیدا ہو جاتی ہے جیسے رشتوں میں دُوری پیدا ہو جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا عفو و کرم بے حد وسیع ہے اور وہ معاف کرنے کو پسند کرتا ہے۔
حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں :
’’دعاؤں کی قبولیت کے لیے یہ انتہائی ضروری چیز ہے کہ سب ذاتی رنجشوں اور کدُورتوں کو بھلا دیا جائے۔‘‘
(خطبہ جمعہ 29 دسمبر 20I7ء)
(مرسلہ: ناصرہ احمد، کینیڈا)