• 23 اپریل, 2024

فقہی کارنر

نا محرم عورتوں سے مصافحہ جائز نہیں

حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد ؓ تحریر کرتے ہیں کہ مولوی شیر علی صاحب نے مجھ سے بیان کیا کہ ایک دفعہ ڈاکٹر محمد اسماعیل خان صاحب مرحوم نے حضرت مسیح موعود ؑ سے عرض کیا کہ میرے ساتھ شفا خانہ میں ایک انگریز لیڈی ڈاکٹر کام کرتی ہے اور وہ ایک بوڑھی عورت ہے۔ وہ کبھی کبھی میرے ساتھ مصافحہ کرتی ہے۔ اس کے متعلق کیا حکم ہے؟

حضرت صاحب نے فر مایا کہ یہ تو جائز نہیں ہے۔ آپ کو عذر کر دینا چاہئے کہ ہمارے مذہب میں یہ جائز نہیں ہے۔

(سیرت المہدی جلد1 صفحہ362۔363)

(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

نمایاں پوزیشنز لینے والے طلبہ و طالبات جلسہ سالانہ برطانیہ 2022ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 4 اکتوبر 2022