• 8 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

ادب سیکھنے کا راز

ایک کمزور اور عیوب سے لت پت انسان کو دیکھ کر خدا سے خوف رکھنے والا انسان جہاں جذبات شکر گزاری بجا لاتا ہے وہاں ان کمزوریوں سے ناپسندیدہ حرکات سے دُور رہنے کے عہد و پیمان بھی باندھتا ہے۔

کہتے ہیں حکیم لقمان سے کسی نے پوچھا کہ تم نے ادب کہاں سے سیکھے ہیں۔ جواب دیا۔ ’’از بے ادباں‘‘ کہ بے ادبوں سے۔ مزید استفسار پر بتلایا کہ ہر ناپسندیدہ چیز جو میں نے غیر میں دیکھی اس سے میں نے پرہیز کیا۔

(اداریہ: آئینہ جھوٹ بولتا ہی نہیں الفضل آن لائن لندن 21؍فروری 2020ء)

(مرسلہ: ذیشان محمود۔ سیرالیون)

پچھلا پڑھیں

شاہد آفریدی

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 4 نومبر 2022