• 26 اپریل, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

گھروں میں ذکر الہٰی

مسلم کی روایت ہے کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا، وہ گھر جن میں خدا تعالیٰ کا ذکر ہوتا ہے اور وہ گھر جن میں خدا تعالیٰ کا ذکر نہیں ہوتا ان کی مثال زندہ اور مردہ کی طرح ہے۔

(حدیقۃ الصالحین)

(مرسلہ: محمد عمر تیماپوری، انڈیا)

پچھلا پڑھیں

الفضل کے حوالہ سے ایک تبصرہ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 4 دسمبر 2021