• 6 مئی, 2025

والدین کی خدمت کرنے کی تاکید

آنحضرت صلی اللہ علیہ وَاٰلِہٖ وسلم فرماتے ہیں:
’’خاک آلودہ ہو ناک اس شخص کی، خاک آلودہ ہو ناک اس شخص کی، خاک آلودہ ہو ناک اس شخص کی! (یعنی وہ شخص ذلیل وخوار ہو) پوچھا گیا یا رسول اللہ !وہ کون شخص ہے؟ آپ ؐنے فرمایا :وہ شخص جو اپنے والدین میں سے کسی ایک ،یا دونوں کو، بڑھاپے کی حالت میں پائے اور پھر (اُن كى خدمت كركے) جنت میں داخل نہ ہو۔‘‘

(صحيح مسلم،كتاب البر و الصلة والآداب باب رغم أنف من أدرك والديه)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 فروری 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 5 فروری 2020