بعض شوہر اپنی بیوی کی تعریف کرنے سے گریز کرتے ہیں۔ اور وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ وہ عورت ہے اپنا کام کر رہی ہے۔ یہ غلط ہے۔ بیوی کی تعریف ہونی چاہئے بیوی کی خوبیوں کا ذکر کریں، اس کے لباس، اس کی پسند، اس کی شکل و صورت، اس کے پکوان اور گھر کے رکھ رکھاؤ کی تعریف کریں۔ اس طرح سے آپ اپنی بیوی کا دل جیت سکیں گے۔ اور گھر میں بھی شانتی بنی رہے گی۔
(مرسلہ: محمد عمر تماپوری، انڈیا)