• 24 اپریل, 2024

تاثرات/آراء

محترم ایڈیٹر صاحب روز نامہ الفضل آن لائن . لندن

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته،

اللہ تعالی کے فضل سے الفضل کا شمارہ روزانہ پڑھنے کو ملتا ہے مورخہ 26 مارچ 2021 کا شمارہ آج موصول ہوا جس میں، خلافت احمدیہ کی دوسری صدی کے پہلے شہید، محترم ڈاکٹر عبدالمنان صاحب صدیقی شہید کا زکر خیر تھا. آپ کے ساتھ بیتے ہوے دنوں کی یاد تازہ ہوگئی. آپ کے ساتھ تیرہ سال تک خدمت کرنے کا موقعہ ملا آپ داعیان الی للہ کے امیر تو تھے ہی اس کے ساتھ آپ کو ضلع کے نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کی بڑی فکر رہتی تھی آپکی بڑی خواہش تھی کے ضلع کے نوجوان علم و معرفت میں بھی کمال حاصل کر کے جماعت کا نام روشن کریں. اس کیلیے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے اسٹوڈنٹس کو ہر سال اپنی طرف سے وظائف اور نقد انعامات دیتے. دعا ہے اللہ تعالی شہید کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے، آمین

والسلام
خاکسار
عبدالمجید زاھد
سڈنی, آسٹریلیا

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 اپریل 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 5 اپریل 2021