• 20 اپریل, 2024

ایم ٹی اے

دل سے دل ملنے لگے اور فاصلے کم ہو گئے
قرب کی راہیں کھلیں جب۔ دور سب غم ہوگئے
قریہ قریہ بسنے والے ایک عالم ہو گئے
ایم ٹی اے کی ہے یہ برکت کیا تھےکیا ہم ہو گئے
مشرق ومغرب میں پھیلی جا رہی ہےیہ صدا
آؤ لوگو کہ یہیں پاؤ گے تم نورِ خدا
پھر زمانِ مصطفیؐ کی چل پڑی بادِ صبا
ایم ٹی اے کی ہے یہ برکت پائی ہے حق کی صدا

(م۔ مبرور)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 جولائی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 5 جولائی 2021