• 6 مئی, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

آج کل واٹس ایپ اور دیگر ایپس (APPS) پر میسجز کی وصولی پر جَزَاکَ اللّٰہُ کہنے کی بجائے JZK لکھ دیتے ہیں۔ جو مناسب نہیں ہے۔ یہ اسلامی اصطلاح ہے جس کو پورا لکھنا چا ہیے۔ اسلامی اصطلاح کے استعمال سے پیغام بھجوانے اور وصول کرنے والے دونوں ثواب کے مستحق ٹھہریں گے۔ جَزَاکَ اللّٰہُ کے لیے بہترین الفاظ جو حدیث میں مروی ہیں وہ جَزَاکَ اللّٰہُ خَیْراً کے ہیں۔ جہاں آپ نے JZK کو فون میں محفوظ کر رکھا ہے وہاں اسلامی اصطلاحات پرمشتمل Stickers کو بھی محفوظ کیا جا سکتا ہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 جولائی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 5 جولائی 2021